https://forms.gle/Qy8iLwSk3dchdU4H9
1.آپلائ کرنے کے بعد 3ما ہ (90 یوم) ویریفیکیشن پراسس ہے۔ جس کے دوران آپ کی چا ل چلن کے بارے میں معلومات لی جائے گی اور جانچ پڑتا ل کی جائے گی۔ 2 .اہلیت/ نا اہلیت کا انحصا ر ویریفیکیشن، بورڈ ممبران اور ڈئریکٹر کے متفقہ فیصلہ سے ہوگا۔ 3 .اگر نا اہل قرار پائے تو جمع کرائی گئی رقم 3000 روپے ، فا ئل اور معضرت نامہ کے آپ کے حوالے کر دیا جا ئے گا۔ 4 .نا اہلی کی صورت میں در خواست گزار آپنا چا ل چلن درست کر کے 3 ماہ (90 یوم) کے بعد دوبارہ درخواست دینے کا اہل ہوگا۔ وہ دوبارا درخواست جمع کروا سکتا ہے اس صورت میں ویریفیکیشن پراسس 1 ماہ(30 یوم) ہوگا۔ 5 .اگر آپ اہل قرار پا ئے تو PIN نمبر مع قرض کی اہلیت کے بارے بزریعہ خط آپ کو اطلا ع دی جائے گی۔ 6 .بلا سود قرضہ اسکیم کی ما ہانہ سکیورٹی/ کمیٹی ہر ماہ کی یکم تاریخ سے 5 تاریخ تک کبھی بھی جمع کروائی جا سکتی ہے۔ وقت پر آدا کرنے پر ویریفیکیشن پوائنٹس میں اضافہ ہو گا۔ 7 .5 تاریخ کے بعد جمع کروانے پر ویریفیکیشن پوائنٹ میں ایک عد د کی کمی واقع ہو گی جو آ پ کے قرضہ کی حد پر اثر انداز ہو گی۔ 8 .قرض کی درخواست قرض لینے والا یا اسکا جانشین خود جمع کروائے گا ...
Comments
Post a Comment